ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل تعلقہ چتراپور کے کلدیپ کمار نیشنل لیول کے لئے منتخب

بھٹکل تعلقہ چتراپور کے کلدیپ کمار نیشنل لیول کے لئے منتخب

Mon, 19 Nov 2018 21:13:25    S.O. News Service

بھٹکل :19؍نومبر (ایس او نیوز)ٹمکور ضلع میں منعقد ہوئے ریاستی سطح کے پرائمری اسکول کھیل مقابلوں میں شرالی چتراپور کی سرکاری ماڈل پرائمری اسکول کے طالب علم کلدیپ کمار جگتپال کشیپ ڈسک تھرو میں بہترین مظاہرہ پیش کرتے ہوئے قومی سطح کے لئے منتخب ہواہے۔

کلدیپ کمار کی کھیل کے میدان میں بہترین کارکردگی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے فریکل ٹیچر رام داس آگیر ، اسکول ترقی بورڈ کے صدر، ممبران ، اساتذہ  وغیرہ نے مبارکبادی پیش کی ہے۔


Share: